کہتے ہیں ”ہمّتِ مرداں ۔ مددِ خدا“۔ اور اللہ کا فرمان (سورت 53 النّجم ۔ آیت 39) بلاگ کے بائیں حاشیئے میں درج ہے جس کا مطلب یہی ہے کہ انسان جس کام کیلئے صبر و تحمل کے ساتھ محنت کرتا ہے اللہ اُسے کامیاب کرتا ہے
اس کی ایک عمدہ عملی مثال جَیسِکا کوکس ہے جیسکا بغیر بازوؤں کے پیدا ہوئی مگر اُس نے وہ کچھ بھی کر دکھایا جو بہت سے بازو رکھنے والے بھی نہیں کر سکتے
جیسکا 25 لفظ فی منٹ کی رفتار سے لکھتی ہے ۔ اپنے بال سوکھا اور بنا لیتی ہے
جیسکا بنباؤ سنگار کر لیتی ہے اور اپنی آنکھ میں کانٹیکٹ لینز بھی لگا لیتی ہے
جیسکا کا قد 155 سینٹی میٹر ہے ۔ وہ 26 سال کی عمر میں جہاز اُڑانے کے 130 گھنٹے پورے کر چکی ہے
http://fikrepakistan.wordpress.com/2013/07/06/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D9%86%DA%A9%D8%B1%D9%90-%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F/
فکرِ پاکستان صاحب
آپ کے دیئے گئے ربط کا میری مندرجہ بالا تحریر سے کوئی تعلق نہیں ۔ دیگر میں پہلے ہی آپ سے کہہ چکا ہوں کہ میں بحث میں اُلجھنا نہیں چاہتا
Very remarkable achievements of this lady but it has several lessons to be learnt. If you really want to do something you put your heart and all efforts to it (reminds me of Helen Keller and her teacher Ann Sullivan) As a neurologist it also tells me the remarkable capabilities of the brain that Allah has given us. But girl without arms reminds me of such children being born to mothers who were taking a medication during pregnancy -Thalidomide. I saw some children when I was working in children ward in England. It was not a plessant sight. Also reminding us and I teach many “would be mothers” make sure what you do and think and eat etc. during pregnancy because your child started learning as soon he/she/ was concieved in your womb. Jazakall khair (I am behind in looking at your blog these days
بھائی وہاج احمد صاحب
میرا یقین ہے کہ تکلیف انسان انے لئے خود پیدا کرتا لیکن جب اللہ کی طرف رجوع کرے اللہ مدد فرماتا ہے