سن 1400ء میں انگلستان میں ایک قانون بنایا گیا کہ خاوند اپنی بیوی کی پٹائی ایک چھڑی کے ساتھ کر سکتا ہے جو کہ ایک انگوٹھے جتنی موٹی ہو ۔ اس قانون نے انگوٹھے کے قانون (Thumb Rule) کی اصطلاح کو جنم دیا جو عام مستعمل ہوئی
عرصہ دراز گذرا کہ سکاٹ لینڈ میں ایک نیا کھیل دریافت کیا گیا جس کی شرط رکھی گئی
“صرف حضرات ۔ خواتین کی ممانعت (Gentlemen Only…Ladies Forbidden)
چنانچہ اس کھیل کا نام گولف (GOLF) مشہور ہوا
اپنے اردگرد نظر بلکہ عقل دوڑایئے ۔ کئی نام اسی طرح بنے نظر آئیں گے
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ پونے 9 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
بالخصوص یہاں کلک کر کے پڑھیئے The Killing Skies
دونوں باتوں کی تاریخی صداقت مشکوک ھے۔
رُول آف تھمب کے بارے اس لنک سے رجوع کریں۔
http://www.straightdope.com/columns/read/2550/does-rule-of-thumb-refer-to-an-old-law-permitting-wife-beating
جبکہ گولف والی بات کے لیے یہ والا لنک حاضر ھے۔
http://golf.about.com/cs/historyofgolf/a/hist_golfword.htm
کاشف صاحب
رُول آف تھمب کیلئے مندرجہ ذیل ربط دیکھیئے
http://www.phrases.org.uk/meanings/rule-of-thumb.html
اور گولف کیلئے مندرجہ ذیل ربط دیکھیئے
http://www.phrases.org.uk/search.html?cx=partner-pub-1661211094230592%3Aj0ovos3kcvj&cof=FORID%3A10&ie=ISO-8859-1&q=golf+gentlemen+only&siteurl=www.phrases.org.uk%2Fmeanings%2Fg.html&ref=www.phrases.org.uk%2Fmeanings%2Frule-of-thumb.html&ss=2926j3341320j6
نہایت عمدہ معلومات ہیں
:)آپ کی طرح میں بھی گھومتا پھرتا آپ کے بلاگ پر آپہنچا
خوبصورت تحریروں کا مجموعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
اسلم فہیم صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ میں ایک سادہ سا آدمی ہوں اپنی زندگی کے تجربات اور جو سیکھا لکھتا رہتا ہوں کہ شاید کسی کے کام آجائے