کسی ایسے آدمی کی خاطر
* * * * * اپنا آپ نہ کھویئے
جسے * * * * * * * * * *
آپ کے کھو جانے کی فکر نہ ہو
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔
ہیں تو چھوٹی مگر پتہ کی باتیں ہوتی ہیں آپ کی بھائی صاحب ۔جزاک اللہ خیر
کوزے میں دریا بند۔ اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی کی بادشاہی دے۔