جنگ ہمیشہ آدمیوں کے درمیان ہوتی ہے ۔ جذبے یا تصوّر کو نہ تو ہلاک کیا جا سکتا ہے اور نہ یرغمال بنایا جا سکتا ہے
مُشکل دور عقدہ کُشائی مانگتا ہے نہ کہ نہ ختم ہونے والی مُشکلات کی تکرار
جو یقین رکھے کہ وہ بچ نہیں سکتا ۔ عام طور پر نہیں بچتا

Theek
ثروت عبدالجبّار صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
جنگ والی بات خوب کہی. میرا ماننا ہے کہ جنگ کے بعد فتح کا جشن ہو یا شکست کا ماتم. سینہ کوبی انسانیت ہی اپنی موت پر کر رہی ہوتی ہے
رائے ایم اذلان صاحب
درست کہا آپ نے