گذرا وقت نہ لوٹایا جا سکتا ہے ۔ نہ پھر کبھی آتا ہے
جذبات عارضی ہوتے ہیں ۔ فیصلے مُستقل
ایسے وقت کوئی فیصلہ نہ کیجئے جب غُصے میں ہوں
ایسے وقت کوئی وعدہ نہ کیجئے جب بہت خُوش ہوں
اور نہ ہی فیصلہ کرتے ہوئے جلدبازی کیجئے
ووٹ دینے کیلئے اُمیدوار کا انتخاب کرتے ہوئے بھی ان عوامل کا خیال رکھیئے
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء میں ورڈ پریس نے اسے 10 بہترین بلاگز میں سے ایک قرار دیا تھا اور بلاگ ابھی تک اپنی حثیت بحال رکھے ہوئے ہے ۔ مندرجہ ذیل عنوانات پر کلک کر کے پڑھیئے کہ دنیا کیا کہتی ہے
Barak Obama’s Tears
Palestine and US Humbug
شکریہ اس قیمتی الفاظ کے لئے ۔اللہ آپ کو حیاتِ طویل صحت کے ساتھ عطا فرمائے
بہن کوثر بیگ صاحبہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور سدا صحتمند ۔ خوش اور خوشحال رکھے
چھوٹی چھوٹی باتیں زندگی کا نچوڑ ہوتی ہیں
شازل سمیر صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ