محترمات قاریات و محترمان قارئین
السلام علیکم
سائنس بڑی تیزی سے ترقی کر رہی ہے (گو انسانیت تنزل پذیر ہے) چنانچہ میرے اس بلاگ کے خد وخال پرانے زمانے میں شمار ہونے لگے تھے ۔ میرے بڑے بیٹے زکریا کو میرا پرانا ہونا پسند نہیں اسلئے اپنی دوسری مژروفیات کت ساتھ ساتھ میرے بلاگ کی تجدید میں مصروف ہے
بایں وجوہ کوئی کوفت کا سامان پیدا ہو تو اس کیلئے پیشگی معذرت کر رہا ہوں
بہت بہت مبارک ہو۔ بہت اچھا کیا جو اس پرانے چوکھٹے کو تبدیل کردیا۔ آخر کو بلاگ ہی ہے انسان تو نہیں کہ تبدیل ہی نا کیا جا سکے۔
ڈاکٹر جواد صاحب کی رائے سے متفق
السلام علیکم
بہت دنوں کے بعد حاضری ہوئی ہے ۔۔ خوبصورت لگ رہا ہے ۔۔
ہاں تھوڑی دقت ہو رہی ہے کہ سیٹینگ بدل گئی ہے ۔۔ مگر اس کی بھی عادت ہو جائے گی ۔۔
والسلام