إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
نور محمد صاحب
وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی ۔ ۔ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی (سورت 53 ۔ النّجم ۔ آیت ۔ 39)۔
عدنان اور پردیسی صاحبان
حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ میں لکھاری نہیں ہوں ۔ اپنے علم اور تجربے کو رقم کر رہا ہوں اس اُمید پر کہ شاید اس سے کسی کا بھلا ہو جائے اور وہ میرے حق میں دعا کردے جو میرے اللہ کو پسند آ جائے
جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے ۔۔جزاک اللہ
واہ اجمل صاحب!آپ بہت خوبصورت انداز میں بات کہہ دیتے ہیں کہ دل میں ہی بیٹھ جاتی ہے۔
جی ۔ ۔ ۔ ۔
دونوں کمیاں مجھ میں موجود ہیں ۔ ۔ ۔ اللہ ان کمیوں کو دور کرے ۔ آمین
شکریہ
بہن کوثر بیگ صاحبہ و اسد حبیب صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ
نور محمد صاحب
وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی ۔ ۔ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی (سورت 53 ۔ النّجم ۔ آیت ۔ 39)۔
جزاک اللہ انکل جی بہت ہی اچھی بات لکھی ہے آپ نے ۔
سر جی خوب لکھتے ہیں آپ اور خوب لکھا ہے