إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
ایسا علم بے کار ہے
جو انسان کو کام کرنا تو سکھا دے
مگر
زندگی گذارنے کا سلیقہ نہ سکھائے
One thought on “چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ بیکار علم”
م۔ش۔ا
ایسا علم، علم نہیں بلکہ محض ایک سراب ہے علم کا۔ کہ علم کا مقصد تو اخلاقی اقدار کی آبیاری ہوتا ہے۔ اور کام تو مشینیں بھی بہت اچھا کر لیتی ہیں، تو ایسا علم، علم کہلائے جانے کا حقدار نہیں، بلکہ محض ایک ہنر ہے، زندگی کے گزارے کے واسطے۔ اور ہنر بہت سے ہیں، ہمیں علم اور ہنر میں فرق معلوم ہونا چاہیے۔ کہ یہ حقیقت معلوم ہو کہ ہم علم کے نام پر ہنر سیکھ رہے ہوتے ہیں، اور یہی ہماری خواہش ہوتی ہے تا کہ زندگی بہتر گزارنے کے لیے رقم کمائی جا سکے۔
زندگی کچھ اور شئے ہے، علم ہے کچھ اور شئے
زندگی سوز جگر ہے، علم ہے سوز دماغ