اگر آپ کے کمپیوٹر پر ریئل پلیئر انسٹال ہے تو آگے بڑھیئے ورنہ پہلے یہاں کلک کر کے ریئل پلیئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجئے
اب اپنے کمپیوٹر کے سپیکر آن کر دیجئے
پھر نیچے دیئے گئے ربط پر کلک کرنے کے بعد ریئل پلیئر کے ذریعہ وِڈیو چلایئے
اور غور سے سُنیئے کہ ”بی مانو“ میرا کیا پیغام آپ کو دے رہی ہے
۔
۔
۔
قارئین کی فرمائش پر اُردو ترجمہ بھی لکھ دیا ہے
تُسی دُور گئے اَسی یاد کِیتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ دُور گئے تو میں نے یاد کِیا
تُسی کول آئے اَسی پیار کِیتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پاس آئے تو میں نے پیار کِیا
تُسی رُس گئے اَسی راضی کِیتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ خفا ہوئے تو میں نے منایا
تُسی یاد آئے اَسی مِس کِیتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ یاد آئے تو میں نے مِس (miss) کِیا
مِس کِیتا راضی کِیتا پیار کِیتا یاد کِیتا ۔ ۔ مِس کِیا منایا پیار کِیا یاد کِیا
سب کُج اسی کِیتا ۔ تُسی کی کِیتا ؟ ۔ ۔ ۔ ۔ سب کچھ میں نے کِیا ۔ آپ نے کیا کِیا
میرا انگریزی میں بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is Often Bitter“ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ دنیا کے معاملات پر نظر رکھنے والے لکھاریوں کے مندرجہ ذیل مضامین باری باری کلک کر کے پڑھیئے
Barak Obama’s Tears by George Monbiot
Sanctions on Iran by Brian Cloughley
Palestine and US Humbug by Brian Cloughley
محترم ۔ ۔ ۔
دیکھ بھی لیا اور پڑھ بھی لیا۔۔۔
مگر کیا آپ اردو ترجمہ کی بھی زحمت اٹھا سکتے ہیں ۔ ۔۔ ( فرصت ہو تو ۔ ۔۔ جناب ۔(
شکریہ
محترم! افتخار اجمل صاحب!!
کیا بی مانو ۔ پاکستان کی ترجمان ہیں اور امریکہ سے مخاطب ہیں۔
جاوید گوندل صاھب
آپ کا اندازہ درست ہے
افتخار جی، یہ اچھی شیئرنگ ہے ۔ تھینک یو