اگر آپ ایک خوشی کو لے کر بار بار خوش نہیں ہو سکتے
توپھر
ایک دُکھ کو لے کر بار بار کیوں روتے ہیں ؟
میرا دوسرا بلاگ ”حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter “ گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء میں ورڈ پریس نے اسے 10 بہترین بلاگز میں سے ایک قرار دیا تھا اور بلاگ ابھی تک اپنی حثیت بحال رکھے ہوئے ہے ۔ 2012ء کی رپورٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے ”
اس لیے کہ ہمارا مزاج ہی ایسا بنتا جا رہا ہے۔
:wink:گڈ ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔ ایسی چھوٹی باتوں پر عمل ہمیں بہت فائدہ پہنچاتا ہے ۔ ۔ شکریہ