إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
مختصر مگر پتہ کے جملے لکھے ہیں محترم آپ نے ۔ ۔ ۔
کل گھر میں حدیث کے حلقہ میں یہی باتیں پڑھی گئی تھیں اور آپ نے صبح صبح انہیں پھر تازہ کیا ۔ ۔ ۔
اللہ ہم سب کو ان کی سمجھ عطا فرمائے ۔ آمین
اس چھوٹی سی بات میں سمند ر کی سی گہرائی ہے۔
پتہ کی بات کہی گئی ہے ۔
نور محمد و حسیب حیات صاحبان و بہن کوثر بیگ صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا