بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے گئی ہوئی پاکستان نابینا کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو ناشتے کی ٹیبل پر تیزاب پلا دیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی ۔ ذیشان عباسی کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا ،جہاں ان کی اینڈو اسکوپی ہوئی اور تمام رپورٹس کلیئر قرار پائیں ۔ ڈاکٹروں کے مطابق اگر یہ تیزاب پیٹ میں چلا جاتا تو ان کی جان کو خطرہ ہوسکتا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے
کیا آپ مجھے سے ناراض ہیں بھائی
بہن کوثر بیگ صاحبہ
یا اللہ میری توبہ ۔ کیا حرکت ہو گئی مجھ سے