دنیا میں سب سے آسان کام
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ دوسروں پر تنقید کرنا ہے
دنیا میں سب سے مشکل کام
٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ ٭ اپنی اصلاح کرنا ہے
اختیار ہر ایک کا اپنا اپنا ہے
غیر کو موردِ الزام ٹھہرانا ذاتی کمزوری ہے
میرا دوسرا بلاگ ” حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter“۔
” پچھلے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھر پور چلا آ رہا ہے ۔ اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء ميں ورڈ پريس نے اسے 10 بہترين بلاگز ميں سے ايک قرار ديا تھا
بالکل سچ بات کہی ہے ۔۔۔
شکریہ ۔ ۔ بہت نفع بخش نصیحت ہے ۔ ۔۔ اللہ مجھے عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین
کوثر بیگ صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکریہ
نور محمد صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ