وسطی سربيا کے جيليکا پہاڑ کے علاقہ ميں کاکاک کے نزديک جزدِينا نامی گاؤں ميں بھُورے رنگ کی گائے نے ايک بچھڑا جنا جس کا رنگ سفيد اور جامنی ہے جس ميں جامنی غالب ہے ۔ اس گائے نے پہلے جو بچھڑے جنے اُن ميں کوئی خاص بات نہ تھی
میرا دوسرا بلاگ ” حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ http://iabhopal.wordpress.com/
Reality is often Bitter
” پچھلے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھر پور چلا آ رہا ہے ۔ اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء ميں ورڈ پريس نے اسے 10 بہترين بلاگز ميں سے ايک قرار ديا تھا
کچھ سمجھ نہیں آیا کہ اس میں خاصبات کیا ہے؟؟
بھوری گائے کا جامنی رنگ کے بچھڑے کو جننا؟؟
سعود صاحب
خاص بات یہ ہے کہ جامنی رنگ کی گائے نہیں ہوتی ۔ اگر آپ نے اس سے قبل دیکھیں ہیں بتا دیجئے
اللہ نے نجانے ایسی کیا کچھ مخلوقات بنائی ہیں ان ہی میں سے ایک یہ بھی ہے
ویسے سنا ہے نیلا گاب بھی نہیں ہوتا
کیا یہ سچ ہے؟
ام تحریم صاھبہ
میرے خیال میں قدرتی طور پر نیلے رنگ کا گلاب نہیں ہوتا البتہ آجکل پھول بیچنے والے سفید پھولوں کو مختلف رنگوں میں رنگ کر پیسے ہتھیا رہے ہیںں