ہر عورت (بیوی) کو معلوم ہونا چاہیئے کہ
جو مرد (خاوند) اُس سے سچا پیار کرتا ہے
حالات خواہ اُس کیلئے کتنے ہی مُشکل ہوں
وہ اُسے کبھی تنہاء نہیں چھوڑے گا
ہر مرد (خاوند) کو معلوم ہونا چاہیئے کہ
جو عورت (بیوی) اُس سے سچا پیار کرتی ہے
وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر اُس سے خفا ہوتی رہے گی
لیکن رہے گی اُس کے ساتھ ہی
بہت ہی کارآمد ۔ ۔ جامع بات بتائی ہے – شکریہ
درست فرمایا جناب آپ نے
سمجھداری کی باتیں اس عمر میں ہی کر رہے ہیں یا شروع سے ہی سمجھدار ہے ہیںِ؟
تحریم طارق صاحبہ
سمجھدار تو اللہ کے فضل سے میں پیدائشی ہوں لیکن کئی لوگ اب بھی بیوقوف سمجھتے ہیں