منافقت (Hypocrisy) اور دُشمنی میں واضح فرق ہے
منافق (Hypocrite) دراصل دوست یا خیر خواہ کے بھیس میں دُشمن ہوتا ہے
تھوڑی یا زیادہ کوشش سے کوئی بھی شخص دُشمن کو جان جاتا ہے
لیکن منافق کو پہچاننا بہت مُشکل اور بعض اوقات ناممکن ہوتا ہے
چنانچہ منافق دُشمن سے زیادہ خطرناک ہے
بے شک ۔۔۔ دشمن کے وار سے تو بچا جا سکتا ہے مگر منافق کے وار سے بچنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
بجا فرمایا
باکل ٹھیک کہااآپ نے منافق یعنی آستین کے سانپ نہ پہچانے جاتے ہیں اور نہ ان سے بچا جاسکتا ہے ۔جب کے دشمن کو دشمن جان کر احتیاط کی جاسکتا ہے اور خود کو ان کے شر سے محفوظ رکھنے کی تدبیر بھی کی جاسکتی ہے
کوثر بیگ صاحبہ
درست کہا آپ نے
بالکل درست کہا آپ نے … منافق کے شر سے بچنا بہت مشکل ہے ماسواۓ الله کی مدد کے …
الله ہمیں منافقوں کے شر سے بچاۓ….