إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
اور فیصلہ پر رد عمل کیا رہا؟
فیصلہ بھی منہ پر ماد دیا گیا نا جوابی بیان کیا توہین عدالت نہ تھی 1بار پھر سے؟
عوام کو کچھ فرق پڑا ؟
مزید یہ سمجھ نہیں آتا عدالتی نظام کو آئین سے کم کیسے رکھا گیا ہے ہمارے وطن میں اور پھر ہم اسلامی جمہوریہ بھی ہیں
اسی لئے سیاست پر لکھنا بولنا پسند نہیں کہ یہں سب بکتا ہے
زیادہ نہیں بولوں گی کہ سننے کے بعد بھی کوئی کچھ نہیں کر سکتا
بہت شکر یہ جناب۔
اسد حبیب صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ
اور فیصلہ پر رد عمل کیا رہا؟
فیصلہ بھی منہ پر ماد دیا گیا نا جوابی بیان کیا توہین عدالت نہ تھی 1بار پھر سے؟
عوام کو کچھ فرق پڑا ؟
مزید یہ سمجھ نہیں آتا عدالتی نظام کو آئین سے کم کیسے رکھا گیا ہے ہمارے وطن میں اور پھر ہم اسلامی جمہوریہ بھی ہیں
اسی لئے سیاست پر لکھنا بولنا پسند نہیں کہ یہں سب بکتا ہے
زیادہ نہیں بولوں گی کہ سننے کے بعد بھی کوئی کچھ نہیں کر سکتا
فیصلہ عوام کا نہیں کسی اور کا ہی ہوتا ہے
ارتقاءِ حيات صاحبہ
گھبرایا نہیں کرتے ۔ آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے ۔ عوام نا اہل ہوں تو فیصلے دوسرے ہی کرتے ہیں