إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
محمد شعیب صاحب
ایسی بات نہیں ہے ۔ جنہیں دیسی گھی کی چُپڑی روٹی کھانے کی عادت ہو جائے اُنہیں کبھی بغیر گھی کے روٹی کھانا پڑ جائے تو شور مچاتے ہیں ۔ میرے سمیت ہمارے لوگوں کا یہی حال ہے
بڑی سچی گل اے جی
رونا بھی آیا اور ہنسنا بھی
آپ کے ہاں صدر، وزیراعظم اور دیگر منتریوں سے عوام اتنے نالاں کیوں رہتے ہیں؟ شاید کہ بڑی بدحالی ہے آپ کے یہاں!!
محمد شعیب صاحب
ایسی بات نہیں ہے ۔ جنہیں دیسی گھی کی چُپڑی روٹی کھانے کی عادت ہو جائے اُنہیں کبھی بغیر گھی کے روٹی کھانا پڑ جائے تو شور مچاتے ہیں ۔ میرے سمیت ہمارے لوگوں کا یہی حال ہے
بہت بہترین انتخاب ہے، خاص طور پر بابا جی والا جو سچا واقعہ ہے بہت زبردست ہے ہا ہا ہا ہا ہا ہا ، اعلٰی
راشد ادریس رانا صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ