بر طا نیہ میں ايک 76 سالہ خا تون پیٹ در د اور معدے کے خرابی کا شکا ر تھیں ۔ ڈاکٹروں نے سی ٹی اسکین کروایا تو معلوم ہوا کہ ان کے پیٹ میں ایک عد د قلم مو جو د ہے ۔ خا تون نے بتایا کہ یہ قلم 25 سا ل قبل وہ غلطی سے نگل گئیں تھی
ڈاکٹر وں نے جب آ پریشن کے ذریعے قلم ان کے معدے سے نکا لا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے اس میں سیا ہی ابھی تک موجود تھی اور قلم بالکل صحیح کا م کررہا تھا جس سے ایک ڈاکٹر نے کا غذ پر ہیلو [Hello] کا لفظ بھی تحریر کیا
بشکريہ ۔ جنگ
یہ خاتون کہیں فلسفی تو نہیں ہیں؟
یہ بھی ہوسکتا ہے کہ غائب دماغ پروفیسر ہوگی!
محمد سعد و شعیب صاحبان
ہو بھی سکتا ہے لیکن ضروری نہیں ہے ۔ اگر موصوفہ سے میری ملاقات ہوتی میں پوچھ لیتا