إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
اقبال نے کہا تھا:
حق اگر سوزے ندارد حکمت است
شعر می گردد چو سوز از دل گرفت
اور اگر حق دل سے سوز لینے کی بجائے کسی ستم ظریف دماغ سے مزاح کا چٹخارا اڑا لائے تو اسے خدا جانے کیا کہتے ہوں گے۔ لیکن مندرجہ بالا اقتباس اس صنعت کا ایک عمدہ نمونہ ہے۔
متشکرم!
خوابوں میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے سب سے پہلے تو خواب سے بیدار ہونا پڑے گا۔
اس حکمت بھرے مختصر مگر مددل مضمون کیلئے شکریہ قبول کریں۔
اللہ تبارک و تعالیٰ آپکو صحت و سلامتی سے نوازے رکھے، یا رب آمین

محمد سلیم صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ