آج ميرا ارادہ سانحہ مشرقی پاکستان کے سلسہ ميں عدنان شاہد صاحب کے سوال کا جواب شائع کرنے کا ارادہ تھا ليکن احمد عرفان شفقت صاحب نے 18 دسمبر کو مطلع کيا کہ 15 دسمبر کے بعد کی ميری تحارير اُردو سيارہ پر نمودار نہيں ہو رہيں ۔ يہ ڈی اين ايس کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے ليکن ميں نے اُسی دن اُردو سيارہ کی انتظاميہ کی توجہ بھی اس طرف مبزول کرا دی تھی ۔ آج کی يہ تحرير ديکھنے کيلئے ہے کہ ميرا بلاگ اُردو سيّارہ پر نمودار ہو گيا ہے يا کہ نہيں
آپ کا بلاگ تو سیارہ پر نمودار ہوگیا۔۔
میرے نئے بلاگ کو شاید سیارہ کی انتظامیہ شامل کرنا ہی نہیں چاہتے۔
یہ بھی اور اس کے بعد والی بھی، دونوں تحریریں نظر آ رہی ہیں سیارہ پر جناب،
مبارک ہو۔
الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ امتحان پاس ہو گیا
Pingback: امتحان | Tea Break
ایسے مسئلوں کا حل پہلے سے موجود ہونا چاہئے 4دن سیارہ بند رہا تھا
اُم تحريم صاحبہ
سيارہ پر نہ ميرا اختيار ہے اور نہ ميرے خاندان کے کسی فرد کا ۔ ويسے ميرے لئے اُردو سيّارہ کا بند ہونا کوئی پريشانی کی بات نہيں ہے ۔ ميری ہر تحرير کئی دوسرے مجموعہ اُردو ويب سائيٹس پر نظر آتی ہے جن ميں سے مندرجہ ذيل نے مجھے اطلاع دے رکھی ہے
http://www.blogtopsites.com/out/49103
http://www.facebook.com/urdublogz
http://urdu.gmkhawar.net/
http://teabreak.pk/category/specials/urdu/