یقین ۔ خود اعتمادی ۔ جہدِ مسلسل ۔ صبر و تحمل ۔ انصاف اور محبت
زندگی کے میدانِ کارزار میں حقیقی مؤثر ہتھیار اور فتح کا مُجرّب نُسخہ ہیں
میرا دوسرا بلاگ ” حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter
” پچھلے سوا سات سال سے معاشرے کے کچھ بھیانک پہلوؤں پر تحاریر سے بھر پور چلا آ رہا ہے ۔ اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے
یہ توانکل جی کےانگریجی بلاگ کا لنک ہے۔
فرحان دانش صاحب
آپ نے درست کہا ہے ۔
کيا آپ نہيں جانتے کہ کمہارن اپنے برتنوں کو صراحتی ہے