عيد سے پچھلی رات مغرب کی نماز کے بعد سے عيد کے تيسرے دن نصف النہار تک يہ ورد رکھيئے اگر زيادہ نہيں تو ہر نماز کے بعد ايک بار ۔ مزيد عيد کی نماز کو جاتے ہوئے اور واپسی پر بھی يہ ورد رکھيئے
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَہَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ
لَہُ الّمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد
اللہُ اکبر کبِیرہ والحمدُللہِ کثیِرہ و سُبحَان اللہِ بکرۃً و أصِیلا
جنہوں نے حج کی سعادت حاصل کی ہے ان کو حج مبارک ۔ اللہ ان کا حج قبول فرمائے
سب مسلمانوں کو عیدالاضحٰے مبارک ۔ اللہ سب مسلمانوں کو اپنی شريعت پر قائم کرے اور شيطان کے وسوسوں سے بچائے
جنہوں نے سیّدنا ابراھیم علیہ السلام کی سُنّت کی پيروی کرتے ہوئے قربانی کی ہے اللہ اُن کی قربانی قبول فرمائے
ہمارے مُلک کو ہر انسانی اور قدرتی آفت سے محفوظ فرمائے
قارئين سے بھی دعا کی درخواست ہے
Pingback: عيدالاضحٰے مبارک | Tea Break
جناب اچھا ہو اگر اس ورد کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ساتھ کر دیں تا کہ پڑھنے والے کو معلوم ہو کہ وہ کیا پڑھ رہا ہے۔ آپ کو بھی عید مبارک ہو۔
بکرا عید کی مبارکباد قبول کریں ۔
عيدالاضحٰی مبارک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین بالکل یہ مبارک موقع ہے اور اس موقع پر مسلمانوں کے اجتماع یعنی عید کی نماز میں شریک ہوکر امت کی بھلائی کے لئے دعائیں مانگنی چاہییں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر
تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال
افضل صاحب
يہ تو عام فہم الفاظ ہيں ۔ ان کا ترجمہ تو اپنے آپ کو مسلمان کہنے والوں کو آنا چاہيئے
شعيب ۔ ياسر ۔ موجو اور ايم اے راجپوت صاحب
خير مبارک ۔ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کيلئے بھی عيد مبارک ہو
میری جانب سے بھی آپکو عید مبارک