إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
حضرت جب آپ کوی خبر بتایا کریںتو یہ بھی بتایا کریںکہ وہ اخبار کے کس صفحے کے کونسے حصہ پر تھی تاکہ مجھ جیسوںکو پتا چل سکے کہ صحافی کتنے پاکباز اور نمک حلال ہیں
یہی بات ہے کہ دراصل نائن الیون کاحملہ بھی ایک سوچی سمجھی سازش ہے لیکن کیاکریں کہ وہ کیاکہتےہیں کہ ہاتھی کے پیرمیں سب کا پیر
Pingback: اُسامہ اور سی آئی اے | Tea Break
حضرت جب آپ کوی خبر بتایا کریںتو یہ بھی بتایا کریںکہ وہ اخبار کے کس صفحے کے کونسے حصہ پر تھی تاکہ مجھ جیسوںکو پتا چل سکے کہ صحافی کتنے پاکباز اور نمک حلال ہیں
انکل ٹام صاحب
ميری تحرير ميں “خبر کا عکس” پر کلِک کيجئے ۔ اخبار اور صفحہ معلوم ہو جائے گا