آدمی کی فطرت ہے کہ جس چيز يا عمل سے ڈرتا ہے
اس چيز يا عمل سے دُور ہونے کی کوشش کرتا ہے
اور جتنا زيادہ آدمی کسی چيز يا عمل سے ڈرتا ہے
اُس سے اتنا ہی دُور بھاگنے کی پوری کوشش کرتا ہے
ليکن عجيب بات يہ ہے کہ
جو آدمی اللہ سے ڈرتا ہے
وہ اللہ کا قُرب حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے
اور آدمی جتنا زيادہ اللہ سے ڈرتا ہے
اتنا زيادہ اللہ کے قريب ہوتا جاتا ہے
سُبحان اللہ
سبحان اللہ ۔ ۔ ۔
بہت بہترین بات بتائی ہے آپ نے ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ سے ڈرنے میں اس کی محبت کا بھی اثر شامل ہوتاہے
جزاک اللہ خیرا” کثیرا
Pingback: چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ ڈر | Tea Break
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو ڈرنے والوں اور مقربین میںشامل فرما لیں
عرفان بلوچ صاحب
اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے