إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
راشد کامران صاحب اور عنيقہ ناز صاحبہ
ميں اپنے بارے ميں کچھ نہيں کہنا چاہتا سوائے اس کے کہ جن لوگوں نے ميرے ساتھ سالوں گذارے ہيں وہ مجھے جانتے ہيں ۔ بلاگنگ دنيا ميں تو زيادہ تر قيافہ ارائياں چلتی ہيں ۔ فيصلے کسی کی تحرير پڑھ کے کم ہی کئے جاتے ہيں زيادہ تر تبصرے يہ ديکھ کر کئے جاتے ہيں کہ لکھنے والا کون ہے اور کہاں کا رہنے والا ہے
آپ اپنے آپ کو کہاں دیکھٹے ہیں؟ انسانوں کی اکثریت میں یا اقلیت میں؟
میں بھی راشد کامران صاحب کا سوال پوچھنے آئ تھی۔ معلوم ہوا وہ پوچھ چکے ہیں۔ لیکن ایک بار پھر، آپ اپنے آپکو کہاں دیکھتے ہیں اکثریت میں یا اقلیت میں؟
راشد کامران صاحب اور عنيقہ ناز صاحبہ
ميں اپنے بارے ميں کچھ نہيں کہنا چاہتا سوائے اس کے کہ جن لوگوں نے ميرے ساتھ سالوں گذارے ہيں وہ مجھے جانتے ہيں ۔ بلاگنگ دنيا ميں تو زيادہ تر قيافہ ارائياں چلتی ہيں ۔ فيصلے کسی کی تحرير پڑھ کے کم ہی کئے جاتے ہيں زيادہ تر تبصرے يہ ديکھ کر کئے جاتے ہيں کہ لکھنے والا کون ہے اور کہاں کا رہنے والا ہے
کتنی حقیقت سے قریب تر بات ہے یہ والی۔ زبردست۔
Pingback: چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ سب سے بڑا مسئلہ | Tea Break
درست بات ہے۔
Pingback: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » ہوا يوں کہ ۔ ۔ ۔