إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
مشکل حالات میں اپنوں اور دوستوں کے خلوص نیت سے ہمدردی کے کہے گئے دو بول بھی نہائت تقویت دیتے ہیں اور غیروں کے جملوں و حملوں کی تلخی کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔
Pingback: چھوٹی چھوٹی باتيں ۔ اصل تکليف | Tea Break
مشکل حالات میں اپنوں اور دوستوں کے خلوص نیت سے ہمدردی کے کہے گئے دو بول بھی نہائت تقویت دیتے ہیں اور غیروں کے جملوں و حملوں کی تلخی کو کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔