1 ۔ جب غصہ يا غم ميں ہوں تو کسی بات يا کام کا فيصلہ نہ کيجئے
2 ۔ جب بہت خوش ہوں تو کسی سے کوئی وعدہ نہ کيجئے
يہ دو اصول ياد رہيں تو آدمی کبھی خطا نہيں کھاتا
1 ۔ جب غصہ يا غم ميں ہوں تو کسی بات يا کام کا فيصلہ نہ کيجئے
2 ۔ جب بہت خوش ہوں تو کسی سے کوئی وعدہ نہ کيجئے
يہ دو اصول ياد رہيں تو آدمی کبھی خطا نہيں کھاتا
Pingback: دو باتيں ياد رکھنے کی | Tea Break
آئندہ کوشش کرہوگی کہ ان باتوں پر عمل کروں۔
بہت خوب شئرنگ۔۔۔۔شکریہ
بہترین۔۔۔ یاد دہانی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
بالکل ایسا ہی ہے جناب۔ عملی تجربہ سے ثابت شدہ ہیں یہ باتیں۔