چيتا ايک جنگلی جانور ہے جسے اس کی تيز رفتاری اور اعصاب کی مضبوطی کی وجہ سے بہت خوننخوار درندہ سمجھا جاتا ہے
کمال يہ ہے کہ ہر جنگلی جانور اصولوں کا پابند ہوتا ہے چاہے وہ چيتا ہی کيوں نہ ہو مگر انسان جو اپنے آپ کو اشرف المخلوقات کہتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے اسے اصولوں کا پابند بنانا بہت مُشکل ہے ۔ کيا عجب کہ اپنے آپ کو انسان سمجھنے والا خونخوار سے بڑھ کر خونخوار ہو
چيتے کی اصول پسندی کا مظاہرہ
Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » انسان اور درندہ -- Topsy.com
یہ عربی تو مجھے نئی تہذیب سے متاثر لگتا ہے …شکار بھی پالا ہوا اور شکاری بھی سدھایا ہوا….ماشا الله
جب انسان کے پاس پیسے اسکے کنٹرول سے زیادہ ہو جإیں تو اسکو کہیں نہ کہیں تو خرچ کرنے ہی ہیں۔ اب اس چیتے کی تربیت اور وغیرہ وغیرہ پر کتنا خرچہ ہوا ہو گا