إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
اچھی باتیں کیا کرتی ہیں لتا جی :
اے کاش اپنے ملک میں ایسی فضا بنے ۔ مندر جلے تو رنج مسلمان کو بھی ہو ۔
پامال ہو نا پائے مسجد کی آبرو ۔ یہ فکر مندروں کے نگہبان کو بھی ہو ۔ http://www.youtube.com/v/ptknHFEwm0w
کرشن، رام چندر، زرتشت اور بدھ کیا غیر مسلم تھے؟ کرشن اور رام چندر جی تو بالکل نہ تھے کہ ان کی تعلیمات میں قرآنی تعلیمات کا عکس ملتا ہے یہ اور بات کہ جس طرح توریت اور زبور کی تحریف ہوگئی اسی طرح ان کی تعلیمات بھی بدل ڈالی گئیں۔
Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » سچا مذہب -- Topsy.com
اچھی باتیں کیا کرتی ہیں لتا جی :
اے کاش اپنے ملک میں ایسی فضا بنے ۔ مندر جلے تو رنج مسلمان کو بھی ہو ۔
پامال ہو نا پائے مسجد کی آبرو ۔ یہ فکر مندروں کے نگہبان کو بھی ہو ۔
http://www.youtube.com/v/ptknHFEwm0w
ج ج س صاحب
يہ باتيں عِلم کی ہيں اور ميرے وطن ميں عِلم يا تعليم کی کمی ہے ۔ يہاں الفاظ سيکھے جاتے ہيں پيٹ اور بنک بھرنے کيلئے
کاش ھم میں بھی اسلام کو سمجھنے کی ایسی ھی سچی امنگ ھوتی
اور مسلمانوں کو بھی دیگر مذاہب کی خوبیاں بیان کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔ کرشن، رامچندر، گرونانک، کنفیوشس، زرتشت اور بدھ بھی اچھی باتیں کہ گئے ہیں۔