پاکستان کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے دبئی سے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی ہے
کسی نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز پیغام ملنے کے بعد ٹیم کو چھوڑ کر وہ آج صبح دبئی سے باہر چلے گئے ہيں
اور بہت کچھ کہا جا رہا ہے مگر سرکاری تصديق نہيں ہے

افتخار جی یہ بھی ڈرامہ ہے ۔۔۔۔ پتا نہیں خود ہی اس کو ڈراپ کر دیا ۔۔۔۔ اور کہہ رہے ہیں کہ وہ بغیر کچھ بتائے یوکے چلا گیا ہے ۔۔۔۔ اگر اتنا ہی غیر زمےدار بندہ ہے تو فورا ٹیم سے باہر کریں ۔۔۔۔ جس انسان کو اپنے ملک کا احساس نا ہو ۔۔۔ چاہے وہ حیدر ہو کہ ٹیم منیجر ۔یا پھر کپتان ۔۔۔۔