ايک شخص فارم ہاؤس پر رہتا تھا ۔ اُس نے بلی پال رکھی تھی ۔ ايک دن اُس نے ديکھا کہ ايک ہرن بلی کے پاس کھڑا ہے ۔ اس نے اس پر توجہ دينا شروع کی تو اسے معلوم ہوا کہ ہرن تقريباً روزانہ بلی کے پاس آتا ہے اور دونوں کچھ ديرکھيلتے ہيں پھر ہرن واپس چلا جا تا ہے ۔ آخر اس نے تصويريں لينے کا سوچا
جب پریڈیٹر پرے کو چھوٹا نظر آئیگا تبھی دوستی ہوگی نا دونوں میں ۔ چھوٹے پریڈیٹر کا کیا ہے، بظاہر گند کھائیگا اور موقع ملتے ہی پرے کا نیو بورن ۔
ج ج س صاحب
ميرے پلّے کچھ نہيں پڑا
Pingback: Tweets that mention What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » دوستی -- Topsy.com
خوب