ايک جوان جو بارہ چودہ سال بعد ايک ماہ کی چھٹی پر پاکستان آيا تھا اپنے ايک بزرگ سے يوں ہمکلام ہوا
“ميرا دل چاہتا ہے کہ ميں آپ کے پاس بيٹھوں اور آپ کی اچھی اچھی باتيں سنوں مگر ميرے پاس ٹائم نہيں ہے”
اتنا کہہ کر وہ چلا گيا
کاش ٹائم شاپنگ مالز پر ارزاں قيمت پر دستياب ہوتا
میرا دوسرا بلاگ ” حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter
” پچھلے چھ سال سے معاشرے کے کچھ بھیانک پہلوؤں پر تحاریر سے بھر پور چلا آ رہا ہے ۔ اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے
وقت کو ضائع کر کے اس کی کمی کا رونا بہت بری اور پرانی عادت ہے۔
اور کیا چھوٹا اور کیا بڑا، سبھی اس میں مبتلاء نظر آتے ہیں۔