عام طور پر يہی سمجھا جاتا ہے کہ اللہ کی نافرمانی گناہ ہوتی ہے ۔ پچھلے دنوں عذرا شفيع صاحبہ پروفيسر گورنمنٹ کالج برائے خواتين ۔ اوکاڑہ کی لکھی گناہ کی تعريف نظر پڑی تو پسند آئی
انسان کا اپنے رب کی اطاعت اور فرماں برداری ميں قدرت و استطاعت کے باوجود کوتاہی کرنا
اور
اس کی رضا حاصل کرنے ميں جان بوجھ کر قصور دکھانا گناہ کہلاتا ہے
بہت جامع تعریف ہے یہ۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
جزاک اللہ خیر۔بہت جامع تعریف ہے۔اللہ تعالی ہم کوعمل کی توفیق عطاء فرمائےاورگناہوں سےبخش دے۔ آمین ثم آمین
والسلام
جاویداقبال
بالکل صحیح اور واشگاف الفاظ میں تعریف کی