بقلم خود
عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر تعلیم قاضی اسد کے بعد عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ايک اور رکن سرحد اسمبلی گوہر نواز نے بھی ہزارہ کو الگ صوبہ بنانے کے لئے اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی ہے
اب قائد صرف ايک کيا کريں گے؟
کراچی سینٹرل جیل کے جوڈیشل کمپلیکس میں واقع عدالت نے غیرقانونی اسلحہ اوردھماکہ خیزموادرکھنے کے مقدمے میں مہاجر قومی مومنٹ پاکستان کے چئیرمین آفاق احمد کو ناکافی شہادتوں کی بنا پر بری کردیا۔ آفاق احمد پر یہ مقدمہ 5 اگست 2004ء کو قائم کیا گیا تھا
اگر تھوڑے سے ووٹ حاصل کرنے والی اے این پی‘ صوبے کا نام تبدیل کرواکے پاکستان کے خلاف سازش کرسکتی ہے اور پختونستان کے قیام کی بنیاد رکھ سکتی ہے ۔ ۔ ۔
فرحان دانش صاحب
آپ کی رہائش گاہ کے اردگرد سے کسی صاحب نے ہائيکورٹ ميں درخواست دائر کر دی ہے جو بات آپ کہتے کہتے رُک گئے ہيں