یہ ہے کمپیوٹر کا کمال ۔ پینٹ شاپ کے ذریعہ کچھ بھی بنایا جا سکتا ہے ۔ ہوشیار رہیئے اور کسی پر شک نہ کیجئے ۔ کل کو آپ کے ساتھ بھی اسی طرح کا کچھ ہو سکتا ہے
یہ زیبرہ ہے یا مگر مچھ

اتنا تناور درخت ہاتھوں میں ؟

گھر آکٹوپس کے سکنجے میں

سڑک کھسک گئی

ناک ہی ناک

یہ کیسے انڈے ہیں

بطخ کے انڈے میں سے نکلا کتا ؟

روتے انگور

آگ میں گھوڑا

مٹر کی پھلی میں فٹ بال

بوتل میں آدمی

آنکھ میں انگلیاں

اچھی گرافک ہے ۔
شعيب صاحب
حوصلہ افزائی کا شکريہ ۔ ويسے يہ سب صرف ميری کارستانی نہيں ہے ۔ اس ميں آپ کے ہم عصروں کا کمال زيادہ ہے