إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
زبردست ہے جناب۔
مسائل کا انبار اور عوامی احتجاج کا شورِ قیامت لیکن حکمران ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ اب تو واقعی “پاکستان” کی اس سوچ کے ساتھ ہم آہنگ ہونا پڑے گا کہ “ہو گا کیا میرا انجام”۔ کیوں کہ “میں بھی پاکستان ہوں تُو بھی پاکستان ہے”۔
محترم بوپال صاحب
اسلام علیکم
تصوریں خوب ہیں خصوصا حکومتی تنظیم کے متعلق طوطا چارٹ والی سو الفاظ پر بھاری ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اب میری سمجھ میں آیا کہ آپ کا بلاگ پورن سائیٹ جیسے رکیک الزام لگانے کے بعد کیوںبین کر دیا جاتا ہے ۔ ہمارے ہاں ماضی میں سیاسی مخالف کی شخصیت جتنی زیادہ معززاور معروف ہوتی تھی گورنمنٹ اتنا ہی زیادہ گھٹیا الزام اس پر لگا کر جیل میں ٹھونس دیتی تھی ۔ جیسے چوہدری ظہور الہی پر بھینس چوری کا مقدمہ ۔ ان مثالوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے اب یہی محسوس ہوتا ہے کہ ابکی بار آپ کے بلاگ پر الزام محض پورن ہونے کا نہیں ہوگا بلکہ “گے بلاگ ” ہونے کا ہوگا ۔ چنانچہ اس فضیحتے سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ کچھ تصاویر ہٹا لی جائیں ۔ وما علینا اللبلاغ
محمد ریاض شاہد صاحب ۔ نيک مشورہ کيلئے ممنون ہوں
اللہ کی کوئی خاص مہربانی ہے کہ ميرے علم ميں کچھ خاص باتیں آ جاتی ہيں مگر میں انہيں اپنے تک محدود رکھتا ہوں ۔ صرف وہ چيزیں منظرِ عام پر لاتا ہوں جو عمومی بن جائيں ۔ مندرجہ بالا تصاویں میں جو رکشے ہيں يہ لاہور میں عام نظر آتے ہيں اور ان پر بالا سے زيادہ سخت جملے بھی ہوتے ہيں ۔ باقی تصاوير اخبارات مین چھپ چکی ہيں ۔
صرف لاہور کا مطالعہ کرنے والے ہی جانتے ہيں کہ اہلِ لاہور بہت زندہ دل ہيں يہی وجہ ہے کہ جو تحريک لاہور میں زور پکڑ جائے وہ کامياب ہوتی ہے ۔ لاہور پر حکومت کرنا آسان کام نہيں ہے ۔
اس دفعہ تو آپ نے خوب زبان دی ہے عوامی جذبات کو، یا عوام نے خوب زبان دے رکھی اپنے جذبات وحقائق۔ ہا ہا آخری والی تصویر سے نہ جانے کیوں اپنی لاڈلی کابینہ یاد آجاتی ہے۔؟
اسماء بتول صاحب
باقی والی بھی شائع کر ديتا تو سب سے پہلے آپ ہی نے مجھے گالياں اور بد دعائيں دينا تھی اور بيچ چوراہے ميری عزت کے پرخچے اُڑانا تھے
:smile:
عبداللہ صاحب
آپ بی بی سی ميں باسی خبریں پڑھنے کی بجائے پاکستان کے اخبار پڑھا کريں ۔ سب کچھ پچھلے سال اخباروں ميں چھپ چکا ہے ۔ شوکت ترين نے انہی دنوں مستعفی ہونا چاہا تھا مگر شايد کسی نے روک ديا تھا ۔ غلام محمد جس نے سارے پاکستان کا بيڑا غرق کيا پنجابی تھا اور مرزائی اور شرابی بھی ۔ جس نے پاکستان کے ادارے تباہ کئے وہ سندھی تھا ذوالفقار علی بھٹو ۔ جس نے صوبہ سرحد کو تباہ کيا وہ اے اين پی ہے پختون ۔ جس نے پنجاب کو تباہ کيا وہ پنجابی ہيں گجراتيے چوہدری ۔ جس نے سندھيوں کو غلط راہ پر لگايا وہ جئے سندھ محاذ ہے جس نے کراچی کا بيڑہ غرق کيا وہ کراچی والے ہيں ايم کيو ايم ۔ جنہوں نے بلوجستان میں ترقياتی فنڈز کھائے اور ترقی نہ ہونے دی وہ بلوچ ليڈر ہی ہيں ۔ پرويز مشرف کے متعلق کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ۔ موجودہ صدر جو کچھ کر رہا ہے وہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہوں گے ۔ میں تو اتنا جانتا ہوں جس نے اپنی بيوی کو قتل کروا ديا اُسے ملک و قوم سے کيا

ساجد صاحب
حوصلہ افزائی کا شکریہ

آخری والی تو ونڈرفل ہے
اس دفعہ تو آپ نے خوب زبان دی ہے عوامی جذبات کو، یا عوام نے خوب زبان دے رکھی اپنے جذبات وحقائق۔ ہا ہا آخری والی تصویر سے نہ جانے کیوں اپنی لاڈلی کابینہ یاد آجاتی ہے۔؟
جاويد گوندل صاحب
میں کئی ماہ سے تصاوير اکٹھی کر رہا تھا اُن میں سے کچھ شائع کی ہيں باقی مین کچھ زيادہ تلخ تھيں اسلئے حذف کر دی ہيں
افتخار جی بالکل درست فرمایا میرا دل گاڈرن گاڈرن ہو گیا ۔ بلکہ آپ مبارک باد کے پورے پورے حقدار ہیں کہ کہاں کہاں جاکر آپ نے رکشوں کی تصاویر نکالیں
تانيہ رحمان صاحبہ
حوصلہ افزائی کا شکريہ
باقی والی بھی شائع کريں تلخ برداشت کرنے کی عادت ہم سے زيادہ کس کو ہو گی
پاکستان میں عوام کی دم توڑتی لاش کو نوچنے والے گدھوں پر ایک نظر،یاد رہے کہ شوکت ترین نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ 400 سے 500 ارب روپیہ ایف بی آر کی کرپشن کی نظر ہوجاتا ہے اور وہاں کون بیٹھے ہیں یہ بتانے کی ضروررت نہیں ہے،
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/02/100223_tareen_resignation_mah.shtml
واہ جی واہ آخر آپ بھی میری طرح تصویریں بولتی ہیں پر یقین رکھتے ہیں ۔
شاید ہم صرف اظہارِ خیال ہی کر سکتے ہیں۔ اور وہی ہم کرتے إٓے ہیں۔ ۔ ۔
اسماء بتول صاحب
باقی والی بھی شائع کر ديتا تو سب سے پہلے آپ ہی نے مجھے گالياں اور بد دعائيں دينا تھی اور بيچ چوراہے ميری عزت کے پرخچے اُڑانا تھے
:smile:
عبداللہ صاحب
آپ بی بی سی ميں باسی خبریں پڑھنے کی بجائے پاکستان کے اخبار پڑھا کريں ۔ سب کچھ پچھلے سال اخباروں ميں چھپ چکا ہے ۔ شوکت ترين نے انہی دنوں مستعفی ہونا چاہا تھا مگر شايد کسی نے روک ديا تھا ۔ غلام محمد جس نے سارے پاکستان کا بيڑا غرق کيا پنجابی تھا اور مرزائی اور شرابی بھی ۔ جس نے پاکستان کے ادارے تباہ کئے وہ سندھی تھا ذوالفقار علی بھٹو ۔ جس نے صوبہ سرحد کو تباہ کيا وہ اے اين پی ہے پختون ۔ جس نے پنجاب کو تباہ کيا وہ پنجابی ہيں گجراتيے چوہدری ۔ جس نے سندھيوں کو غلط راہ پر لگايا وہ جئے سندھ محاذ ہے جس نے کراچی کا بيڑہ غرق کيا وہ کراچی والے ہيں ايم کيو ايم ۔ جنہوں نے بلوجستان میں ترقياتی فنڈز کھائے اور ترقی نہ ہونے دی وہ بلوچ ليڈر ہی ہيں ۔ پرويز مشرف کے متعلق کچھ کہنے کی ضرورت نہيں ۔ موجودہ صدر جو کچھ کر رہا ہے وہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہوں گے ۔ میں تو اتنا جانتا ہوں جس نے اپنی بيوی کو قتل کروا ديا اُسے ملک و قوم سے کيا
کامران صاحب
میں انجيئر ہوں اور جانتا ہوں کہ خطوط اور تصويريں بولتے ہيں
حارث گلزار صاحب
کم از کم اتنا تو کرنا ہی چاہيئے
کیا خوب لکھنے کی ضرورت ہی نہیںپڑی تصویروں کی وجہ سے
افتخار انکل ميں پنجابی ضرور سہی مگر ميرے منہ سے کب آپ نے گالی يا بدعا سنی ہے وہ بھی اتنے اچھے بزرگوں کے ليے
اسماء بتول صاحبہ
ميں نے کب کہا ہے کہ آپ نے گالی دی ہے ؟ یہ تو اگر مگر کا کھيل ہے
السلام علیکم۔
جن کو باقی تصاویر دیکھنے کا زیادہ شوق ہے، ان کو صرف آخری تصویر کا بقیہ حصہ دکھا دیں تو انہیں سمجھ آ جائے گی۔