إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
نیا سال سب کو مبارک
کاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
آمین http://tariqraheel.wordpress.pk/
خوب کہا بھوپال صاحب
آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو۔
محمد وارث صاحب
جو آپے میں نہ ہوں اُن کو مبارک کا کیا ہوش
:smile:
نیا سال کی ابتداء تو ہو گئی ہے
بس دعا ہے کے یہ سال اچھا اور پر امن رہے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/
نیا سال سب کو مبارک
کاش پچھلے سال کی غلطیاں اب نہ دھرائی جائیں
اللہ اس سال ہم سے راضی رہے
ہمارے گناۃ کم اور نیک کرنے کے کی توفیق ذیادہ عطا فرمائے
آمین
http://tariqraheel.wordpress.pk/
طارق راحیل صاحب
میں آپ کی دعا پر آمین کہتا ہوں
آپ کے دونوں تبصرے سپیم میں سے اُٹھائے ہیں ۔ وہاں ان کے جانے کی وجہ نامعلوم