مدد کی ضرورت ہے

مجھے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے بار بار پیغامات آ رہے ہیں کہ میں اپنا بلاک کھلوانے [unblock] کا بندوبست کروں
جو قارئین میرا یہ بلاگ پڑھ سکتے ہیں اُن سے درخواست ہے کہ اگر وہ مناسب سمجھیں تو نیچے دیئے ہوئے برقیہ [E-mail] کے پتوں اور ویب سائٹس [websites] پر میرا بلاگ کھُلوانے کیلئے لکھیں

متحدہ عرب امارات کیلئے
care@etisalat.ae
http://www.etisalat.ae
سعودی عرب کیلئے
unblock@internet.gov.sa
www.internet.gov.sa

میرے بلاگ کا ربط دینا نہ بھولئے
https://theajmals.com/blog

This entry was posted in گذارش on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

7 thoughts on “مدد کی ضرورت ہے

  1. احمد

    جی بلکل سب کوشش کرتے ہیں

    اور پتہ ہے افضل صاحب حسرت لیئے بیٹھے ہیں کہ کاش انکے بلاگ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا اور وہ شہرت کے خلا میں چند روز چکر لگا لیتے شنید ہے وہ وہ ماہرین سے رابطہ کررہے ہیں کہ کس طرح اتصالات سے ٹکر لی جائے، ہوسکتا ہے چند روز میں وہ دوبارہ دبئی کو پرواز کریں :-D

    کسی کی طرف سے اتصالات کی شان اور شکریہ میں بینر چھپنے کا آڈردیا جانا بھی ممکن ہے :wink:

  2. خرم

    انکل جی نامہ تو بھیج دیا ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی بلاگ ان دونوں ممالک میں بھی فعال ہوجائے گا۔

  3. محمد سعيد البالنبوري

    Muhtaram
    Mene bhi 1:18 satri email bzubdn e arabi irsal kar diya hay.

  4. وھاج الدین احمد

    اھاھاھاھا
    پورنوگرافی؟
    ھاھاھاھا
    اگر یہی ھے پورنوگرافی تو امریکہ میں ٹی وی کا کوی پروگرام کیا ھوگا۔ میں تو ھر پروگرام میں ایسے الفاظ سنتا ھوں جنھیں یہان لکھ نھیں سکتا
    اجمل بھای مبارک ہو واقعی آپ کا بلاگ اس ایوارڈ کا مستحق ھے
    اللہ کرے زور-کلک- قلم اور زیادہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.