ایک بڑے لیڈر کی پیمائش یہ نہیں کہ وہ کتنے لوگوں کا سربراہ ہے بلکہ یہ ہے کہ کتنے لوگ اپنی مرضی سے اُس کی تقلید کرتے ہیں
نِکول الرکان ۔ Nicole Alarcon
‘ – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – –
بڑے مسائل کی نسبت چھوٹی چھوٹی باتیں زیادہ تکلیف دیتی ہیں
بہت بڑے پہاڑ کی چوٹی پر آرام سے بیٹھا جا سکتا ہے
لیکن سوئی کی نوک پر نہیں
بہترین دوست وہ ہے جو لطیفہ سُن کر تین بار ہنسے
ایک ۔ جب لطیفہ سُنایا جائے
دو ۔ جب اس لطیفے کی تشریح کی جائے
تین ۔ پانچ منٹ بعد جب لطیفہ اسے سمجھ آئے
اس کا مطلب ہے میں اچھا دوست نہیں بن سکتا میں تو ایک بار ہی ہنستا ہوں وہ بھی تب جب لطیفہ سمجھ آ جائے تو :P
پہلی بات زبردست ہے..
ایک بڑے لیڈر کی پیمائش یہ نہیں کہ وہ کتنے لوگوں کا سربراہ ہے بلکہ یہ ہے کہ کتنے لوگ اپنی مرضی سے اُس کی تقلید کرتے ہیں
نِکول الرکان ۔ Nicole Alarcon
‘
اس طرح تو ہوتا ہی نہیں پاکستان میں؟؟
– – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – – –
بڑے مسائل کی نسبت چھوٹی چھوٹی باتیں زیادہ تکلیف دیتی ہیں
اسی لیے ہم نے تکلیف کے لیے امریکہ جیسے بڑے ملک کو تکلیف دی ہے۔
بہت بڑے پہاڑ کی چوٹی پر آرام سے بیٹھا جا سکتا ہے لیکن سوئی کی نوک پر نہیں
یہ بات کچھ ہجم نہیں ہوئی
بہترین دوست وہ ہے جو لطیفہ سُن کر تین بار ہنسے
ایک ۔ جب لطیفہ سُنایا جائے
دو ۔ جب اس لطیفے کی تشریح کی جائے
تین ۔ پانچ منٹ بعد جب لطیفہ اسے سمجھ آئے
اگر کوئی لطیفہ سننے سے پہلے ہی ہنس پڑے تو ۔۔۔۔ :P :D
کامران صاحب
ایسا بھی ہوتا ہے