سیّد عدنان کاکا خیل نے مئی 2006ء کے سٹوڈنٹ کنوینشن میں جنرل پرویز مشرف کے سامنے پُراعتمادی کے ساتھ حقائق بیان کر ديئے تھے ۔ مجھے سیّد محمد حنیف شاہ صاحب نے عدنان خان جدون کی تقریر کا بتایا جو حالاتِ حاضرہ کے عین مطابق ہے اور بہت غور طلب ہے

اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
اسلامُ علیکم
کہیں پڑھا تھا میں نے۔۔۔۔
“1947 میں بھی رمضان المبارک اگست کے مہینے میں آیا تھا؛ فرق بس یہ ہے کہ تب قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی اور آج ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے۔”
صبا سیّد صاحبہ
یہ فرحت کیانی صاحبہ نے لکھا تھا اور ان سے قبل کسی صحافی نے اپنے کالم میں لکھا تھا
http://dareecha.urdutech.com/?p=1189