سب بزرگوں ۔ بہنوں ۔ بھائیوں ۔ بھتیجیوں ۔ بھتیجوں ۔ بھانجیوں ۔ بھانجوں کو اور جو اپنے آپ کو اِن میں شامل نہیں سمجھتے اُنہیں بھی رمضان مبارک
اللہ آپ سب کو اور مجھے بلکہ تمام مسلمانوں کو رمضان کا صحیح اہتمام اور احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
آج پاکستان میں پہلا روزہ ہے ۔ روزہ صبح صادق سے غروبِ آفتاب تک بھوکا رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ اللہ کے احکام پر مکمل عمل کا نام ہے
خیر مبارک سر جی آپ کو بھی یہ سعادتیں مبارک ہوں
میری طرف سے بھی رمضان المبارک کی خوشیاں اور اس ماہ صیام کی برکتیں مبارک ہوں۔
بے شک ،درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔
انکل اجمل۔۔۔۔۔۔۔۔
عبد اور معبود میں انتہائی گہرا تعلق پیدا کرنے والی عبادت روزہ ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کے بقول روزہ صرف فاسٹنگ ہی نہ رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ اس کی اصل روح بھی حاصل ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی اصل روح کے حصول کی خواہش کے ساتھ آپ اور آپ کے بلاگ کے تمام قارئین کو ماہ صیام مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوشش کریں کہ ہم مسلمان اس ماہ میں اللہ کو راضی کرلیں
ایک سوال، یہ پنجاب سے دوست بات بات پر سر سر یا سر جی کیوں کہتے ہیں؟ شائد وہاں کے ماحول میں جو طبقاتی اونچ نیچ دیکھنے کو ملتی ہے وہ سبب ہو
ایک مسلمان کو بھائی یا برادر، بزرگ کہنا بیتر ہو تا ہے
کامران اور جاوید گوندل صاحبان
جزاک اللہ خیرٌ