حکومت کی پسند کا اسلام کیوں ؟

امریکی تھِنک ٹَینک پاکستان میں حکومت کی پسند کا اسلام کیوں لانا چاہتے ہیں ؟
یہاں کلِک کر کے یا درج ذیل ربط کو براؤزر میں لکھ کر پڑھیئے ایک ہوشرُبا تجزیہ
http://iabhopal.wordpress.com/2009/06/30/state-sponsored-sufism-the-power-to-salve-why-are-u-s-think-tanks-pushing-for-state-sponsored-islam-in-pakistan/#respond

محترمہ بینظیر بھٹو منہاج القرآن کی رُکن کیوں بنیں ؟

This entry was posted in تجزیہ, روز و شب, سیاست, منافقت on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

9 thoughts on “حکومت کی پسند کا اسلام کیوں ؟

  1. میرا پاکستان

    بات آپ کی قابل غور ہے مگر سعد صاحب کی غزلوں میں گم ہوتی جا رہی ہے۔ اب تو جناب چل چلاؤ کا دور ہے۔ صوفی زیادہ ہوتے جا رہے ہیں جو شارٹ کٹ کی تلاش میں ہیں اور اسلام اصل رہنما کم۔ وقت بڑی تیزی سے مسلمانوں کو پستی کی طرف دھکیل رہا ہے، پتہ نہیں کب واپسی شروع ہو گی۔

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    افضل صاحب
    میں نے کافی عرصہ سوچ بچار کے بعد یہ تحریر نقل کی ہے ۔ آجکل اس طرزِ عمل کے خلاف بات کرنا اپنے لئے مصیبت کھڑا کرنے کے مترادف ہوتا جا رہا ہے

  3. احمد

    شکریہ آپ نے اسلام کا لبادہ اوڑے ایک کارندے کو بے نقاب کیا

    آپ کی بات درست ہے ایسے کسی کو بے نقاب کرنا یا اسکی اصلاح کی کوشش کرنا اپنا سکون اور بلآخر جان دینے تک جا پہنچتا ہے
    یہی وجہ ہے کہ رافضیت پر کچھ لکھتے ہیں تو طوفان آجاتا ہے اور اگر کوئی الطاف قاتل کی ثنا گوئی کرے تو تبصرے ختم ہونے کو نہیں آتے
    اصل میں میڈیا کی ایجاد نے باطل کے کام کو بہت آسان کردیا ہے، اور وہاں شیطان کا بھرپور قبضہ ہے

    اجمل صاحب انسان اپنا حساب ھی کیا دے گا کہ جان کو آیا ہوگا وہاں ایسے جو کروڑوں انسانوں کو بہکاتے ہیں کیا کریں گے؟ اوہ یہ سوچ کر ہی دل دہل جاتا ہے

  4. افتخار اجمل بھوپال Post author

    احمد صاحب
    انسان اچھا کام بھی اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی کی دی ہوئی توفیق سے ہی کرتا ہے اور اللہ اسے توفیق دیتا ہے جسے نیکی کی چاہت ہو ۔

  5. جعفر

    قادری صاحب پر جتنا کم لکھوں اتنا ہی اچھا ہے۔۔۔
    لیکن ویڈیو میں ایک بات پر غور کریں۔۔۔
    فدویانہ انداز۔۔۔
    بہت عرصہ پہلے فیصل آباد میں ایک دفعہ ان کی تقریب میں‌ اتفاقیہ طور پر شرکت کی تھی۔ عام لوگوں کے ساتھ ان کا طرز تخاطب کسی شہنشاہ سے کم نہیں تھا۔
    اور یہاں دیکھیں
    فدویانہ انداز۔۔۔

  6. الف نظامی

    رافضیت کا الزام جس نے لگایا ہے انہیں یہ کتاب ضرور دیکھنی چاہیے:
    سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا مقام قربت و معیت
    http://www.minhajbooks.com/urdu/control/btext/bid/345/cid/18/read/img/%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D9%86%D8%A7%20%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82%20%D8%A7%DA%A9%D8%A8%D8%B1%20%D8%B1%D8%B6%DB%8C%20%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%20%D8%B9%D9%86%DB%81%20%DA%A9%D8%A7%20%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%20%D9%82%D8%B1%D8%A8%D8%AA%20%D9%88%20%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA

    والسلام علی من اتبع الھدی۔

  7. DuFFeR - ڈفر

    یعنی کہ مولوی کھانے پینے کے پیچھے بے وجہ بدنام نہیں۔
    کوئی بتائے گا کہ کیا جناب کسی جاگیردار یا وڈیرہ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں؟ یا ان کی کٹیا میں آسمان سے ہُن برستا ہے؟
    پاگل قوم کو مزید پاگل بنانے والے مداری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.