بائبل کے مطابق

بائبل کے مطابق بھی عبادت کے لائق صرف ایک اللہ ہی ہے ۔ یہاں کلِک کر کے یا نچے دیا ہوا ربط براؤزر میں لکھ کر کھولئے اور پڑھیئے کہ قرآن شریف اور انجیل [Bible] میں اس سلسلہ میں کتنی مماثلت ہے

http://iabhopal.wordpress.com/2009/06/26

This entry was posted in دین on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

5 thoughts on “بائبل کے مطابق

  1. مسٹر کنفیوز

    میرے جیسے سادہ لوگ انگریجی نہیں پڑھ سکتے وہ کیا کریں مائی لارڈ ۔

  2. افتخار اجمل بھوپال Post author

    مسٹر کنفیوز
    ہمارے ملک میں تو لوگ انگریزی کے بغير کوئی فقرہ ہی نہیں بولتے ۔ مکئی کے پھُلے انہیں ناپسند ہیں کیونکہ وہ پاپ کارن کھاتے ہیں پھر یہ کیسے مان لوں کہ انہیں انگریزی نہیں آتی ۔ ارے ہاں ۔ بروقت یاد آیا ۔ آپ کا تو نام بھی کامل ہے ۔ سو آپ تو ہر لحاظ سے کامل ہوئے
    :smile:

  3. جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین

    انجیل، تورات ، زبور ، آسمانی صحیفے، اور تمام پیغمبران کی سابقہ شرعیتیں اپنے وقت پہ اللہ تعالٰی کے احکمات اور اس دور کی شرعیت ہوا کرتی تھیں ۔ سب میں اللہ سبحان و تعالٰی کے احکامات ماننےاور اللہ کی عبادت کرنے کا حکم ہے۔

    جب بھی نیا پیغمبر اللہ تعالٰی نے بیجھا ساتھ اسکی شرعیت بیجھی ۔اور پچھلی شرعیت منسوخ قرار دی گئیں۔

    حضرت آدم علیۃ والسلام سے شروع ہو کر نبی آخر الزماں محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم تک اللہ نے مختلف ادوار میں حضرت انسان کی بہتری کے لئیے احکامات اور کتابیں بیجھیں۔ رفتہ رفتہ حضرت انسان پہ نبی آخر الزماں محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کے صورت میں اپنا دین مکمل کر دیا جس کا سلسلہ حضرت آدم علیۃ والسلام سے شروع ہوا تھا۔

    انجیل، تورات ، زبور ، آسمانی صحیفے، اور تمام پیغمبران کی سابقہ شرعیتوں کی مثال دریاؤن کی مانند ہے جو ایک بڑے سمندر میں آگرتے ہیں۔ ہم جسے بجا طور پہ قرآن کریم کہتے ہیں۔

    قرآن کریم کے نزول کے ساتھ انجیل، تورات ، زبور ، آسمانی صحیفے، اور تمام پیغمبران کی سابقہ شرعیتیں ہمیشہ کے لئیے منسوخ قرار دے دی گئیں ۔ اور قرآن کریم ہمیشہ کے لئیے واحد الہامی کتاب قرار دی گئی۔ جس کے احکامات کو اسلامی شرعیت کہا جاتا ہے۔

    چونکہ مندرجہ بالا کتب بھی الہامی تھیں اس لئیے ان میں اور قرآن کریم میں بہت سے ابواب میں مماثلت ہونا چنداں حیران کُن نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.