ملامت يا شکائت کرنے سے معاملات نہیں سدھرتے
جس عمل کی کسی کو فکر ہو ، وہ اُس کی اپنی ذمہ داری ہوتا ہے
دوسروں میں اچھائی تلاش کرنے والا اپنے آپ کو بہتر بناتا ہے
کسی کو کچھ دینے سے دینے والے کا ظرف بڑھتا ہے
کسی کی خُوبی کی تعریف کرنا ایک اچھا تحفہ ہے
کسی کی تخلیقی صلاحیت کی تعریف خود میں یہ صلاحیت پیدا کرنے کا مُوجب بنتی ہے
بہت عمدہ ۔۔۔۔
ان میں سے کچھ تو میری بھی آزمودہ ہیں۔۔۔
عقل والی باتیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
میرے لئے
جعفر صاحؤ
پسند اور تصدیق کا شکریہ
واجد صاحب
تبصرہ کا شکریہ ۔ دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے گا ۔ مشکور ہوں گا
انکل ہمارا تو اب قومی کھیل ہے کے دوسروں کی کمزوری پر خوب ہنسانا –
اپنی باتوں سے روح تک کو زخمی کر دینا-
ہر وقت صرف اور صرف برای کی بات ڈھونا-
کس کے خلاف کوی بھی الزام لگا دننا-
اچھی بات پر تعریف تو دور کی بات اس بات کو ہی رد کر دنیا-
ثنا صاحبہ
مدعی لاکھ بُرا جاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
بہت خوب!
کھبی سوچا بھی نھیں تھا اتنے بھترین بلاگ کے بارے میں۔
انکل اجمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
ان سنہری باتوں کےلیے۔۔۔۔۔۔۔۔
خوبصورت پرندہ صاحب یا صاحبہBirdy
تشریف آوری کا شکریہ ۔ یہ میري خوبی نہیں بلکہ آپ کا حُسن اخلاق ہے
حکیم خالد صاحب
شکریہ لیکن یہ باتیں نہیں سنہرا تو آپ کا ذہن ہے
کئی بلاگرز کے لئے عقل اور ھدایت کی باتیں اگر عمل کریں تو
مسٹر کنفیوز
اور آپ کے لئے
:smile: