ایک بڑوں کی محفل میں حامد میر کی تحریر ” آستین کے سانپ” پر تبصرہ ہو رہا تھا تو بات یہاں پہنچی کہ کون کس کا آدمی ہے ؟ خلاصہ یہ ہے
صوفی محمد جماعتِ اسلامی میں تھا لیکن کچھ سال قبل جب اُس نے پہلی بار آئین کے خلاف بات کی تھی تو اُسے جماعت اسلامی سے خارج کر دیا گیا تھا
بیت اللہ محسود ۔ “سی آئی اے” اور ” را ” کا
فضل اللہ ۔ “سی آئی اے” کا
رحمن ملک ۔ “سی آئی اے” اور ” ایم آئی 6 ” کا
الطاف حسین ۔ ” ایم آئی 6 ” اور ” را ” کا
میں نے پوچھا ” اور زرداری ؟”
جواب دیا گیا ” آپ خود سمجھدار ہیں “
پھجے ڈیزلی کے بارے میں تو کچھ بتایا ہی نہیں :sad:
Pingback: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive » ایک غیرمرئی طاقت ؟ ؟ ؟
ڈ ِ ف ر صاحب
کسی آدمی کے بارے میں پوچھیئے
سوری سر کم از کم یہ وقت اس قسم کی باتوں کا نہیں ۔ آپ لوگ اندازہ نہیں کرپارہے ہو کہ آپ کہاں پر کھژے ہو۔ آگے بڑھو اور اپنے جوانوں کا حوصلہ بژھاؤ ، اس کے بعد بہت وقت ملے گا یہ ثابت کرنے کا کہ کون کس کا آدمی ہے ۔ بلکہ اپ ہی سب سامنے آجائے گا۔