حکومت نے اسلام آباد میں تمام موبائل کمپنیوں کو ایس ایم ایس سروس تین دن کیلئے بند کرنے کا حُکم جاری کر دیا اور اب اسلام آباد سے ایس ایم ایس نہیں کیا جا سکتا
یہ بھی اطلاع ملی ہے کہ آنے والی رات کے دوران تمام موبائل فون سروس دو دن کیلئے بند کر دی جائے گی
حکومت بوکھلا چکی ہے
میرے کچھ دوست اسلام آباد میںہیں صرف یوفون کی ایس ایم ایس سروس بند ہے لیکن فون چل رہا ہے باقی سب کی تمام سروسز جاری ہیں۔ یہ خبر کچھ درست نہیں لگتی