اب خلق خدا کے ہاتھوں سے اک حشر بپا ہوجائے گا
جمہور آئے ہیں جو سڑکوں پر اب تقدیر بدلی جائے گی
جو مظلوموں کو دباتے تھے انصا ف قریب نہ آتے تھے
اب ان بد عہدوں کی ایوانوں سے دوڑ لگوائی جائے گی

اللہ کرے ایسا ہی ہو
ڈر یہ ہے کہ کہیںنواز شریف پھر سے پی پی کے ھاتھوں دھوکا نہ کھا جائیں
اگر یہ لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا تو زرداری حکومت مجبور ہو جائے گی