إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
بہت اچھی تصویریں ہیں چچا۔ کیا تصویر میں آپ ہیں؟ اگر آپ ہیں تو میرے ذہن میں قدرے مختلف تصور تھا۔ لیکن تصویر میں زیادہ اچھے لگ رہے ہیں۔ اب پتہ نہیں آپ ہیں یا نہیں؟
ماوراء صاحب
تصویریں میں نے نہیں بلکہ میرے چھوٹے بیٹے نے کھینچی تھیں میں نے کام بیس سال قبل چھوڑ دیا تھا جب اپنا کیمرہ بڑے بیٹے زکریا کے حوالے کیا تھا ۔
ارے تصویر میں مچھلیاں ہیں ۔ مطالبے کچھ زیادہ ہی شروع ہو گئے ہیں میرے دیدار کے ۔ تھوڑا صبر کیجئے ۔ ساری تصاویر لگا دوں پھر اپنی شکل بھی دکھا دوں گا لیکن ڈرتا ہوں کہ بھرم نہ کھُل جائے اور جو اچھا تخیّل بنا ہے قائم رہے ۔
چلیں اللہ ہمیں بھی نزدیک سے دیکھائے
عبدالقدوس صاحب
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کی ہر نیک خواہش پوری کرے