إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
محب علوی صاحب
سائیٹ ڈاؤن نہیں ہے ۔ بینڈ وِڈتھ کم ہے اور بہت سے لوگ بیک وقت کھولنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے وقتی طور پر سروس ایبل نہ ہونے کا پیغام آتا ہے ۔ میں نے بھی تیسری کوشش میں ووٹ ڈالا تھا ۔
میں نے آج ہی آپ کا بلاگ دیکھا اور یہ تحریر بھی دیکھی ہے۔ میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔اس ووٹ سے ہم نے آگ تو نہیں بجائی لیکن کم از کم ایک قطرہ پانی ڈال کر آگ بجانے والوں میں تو نام لکھوا لیا ہے۔
اجمل انکل،
یہ سائٹ ڈاؤن ہے۔
محب علوی صاحب
سائیٹ ڈاؤن نہیں ہے ۔ بینڈ وِڈتھ کم ہے اور بہت سے لوگ بیک وقت کھولنے کی کوشش کرتے ہیں جس کی وجہ سے وقتی طور پر سروس ایبل نہ ہونے کا پیغام آتا ہے ۔ میں نے بھی تیسری کوشش میں ووٹ ڈالا تھا ۔
السلام علیکم اجمل انکل!
میں نے آپ کی یہ پوسٹ ابھی دیکھی۔ اپنا احتجاج تو رجسٹر کرا دیا ہے۔ لیکن کاش کہ اس احتجاج کا کسی پر کچھ اثر بھی ہو سکے۔ :sad:
فرحت کیانی صاحبہ
شکریہ ۔ یہ کم سے کم عمل ہے جو کہ آسانی سے کیا جا سکتا ہے اور بعض اوقات ایسے عمل کا اثر بھی ہوتا ہے
میں نے کل ہی آپ کا بلاگ پڑھ کر ووٹ ڈالا تھا۔
میں نے آج ہی آپ کا بلاگ دیکھا اور یہ تحریر بھی دیکھی ہے۔ میں نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔اس ووٹ سے ہم نے آگ تو نہیں بجائی لیکن کم از کم ایک قطرہ پانی ڈال کر آگ بجانے والوں میں تو نام لکھوا لیا ہے۔
Pingback: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے » Blog Archive » چھوٹی سی بات
زین الدین اور ایم بلال صاحبان
شکریہ ۔ ووٹ ڈالنے سے انسان کو تھوڑا سا شمولیت کا احساس ہو جاتا ہے